ابنا: مختلف ملکوں کے 130000 دہشتگرد شام کے عوام کے خلاف لڑرہے ہیں۔ ان اعداد و شمار کے مطابق دہشتگردوں کا تعلق انچاس ملکوں سے ہے اور ان میں اکثریت کا تعلق تکفیری گروہوں سے ہے۔ اس رپورٹ میں شام میں ہلاک ہونے والے عرب دہشتگردوں کی تعداد بتائي گئي ہے جن میں سب سے زیادہ دہشتگرد تیونس اور اس کے بعد سعودی عرب کے دہشتگرد ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق شام میں سعودی عرب کے سات سو چودہ تکفیری دہشتگرد مارے گئے ہیں۔
.......
/169